15 جولائی 2019 - 06:52
ایرانی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی اعلی اقتصادی اور مساجی کونسل میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی اعلی اقتصادی اور مساجی کونسل میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ اس اجلاس کے ضمن میں بعض دیگر ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔


/129